واشنگٹن : امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ روس یوکرین کی سرحد پر مزید فوجی اکٹھی کر رہا ہے اور بیجنگ میں جاری سرمائی اولمپکس حملہ کر سکتا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا کہ ہم ایک ایسی صورتحال سے دوچار ہیں کہ جس کے تحت …
جنیوا، پیرس میں 4 امریکی سفارتکار مشتبہ نیورولوجیکل بیماری میں مبتلا
واشنگٹن : جنیوا اور پیرس میں کام کرنے والے 4 امریکی سفارتکار مشتبہ نیورولوجیکل بیماری، ہوانا سنڈروم میں مبتلا ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جنیوا میں 3 امریکی سفارتکار اور پیرس میں موجود ایک امریکی سفارتکار مشتبہ نیورولوجیکل بیماری، ہوانا سنڈروم میں مبتلا ہوئے ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن کا کہناہے کہ امریکی حکومت ہوانا سنڈروم کی حقیقت کا پتہ چلانے …
امریکہ نے ایران کو جوہری معاہدے کی ناکامی پر خبردار کردیا
واشنگٹن : امریکہ کے سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے ایران کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایٹمی پروگرام پر ہماری مذاکرات کی خواہش کا احترام نہیں کر رہا جب کہ وہ جانتے ہیں کہ تہران کے لیے وقت ختم ہوتا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے واشنگٹن میں امریکی اتحادیوں اسرائیل اور متحدہ عرب …
افغانستان میں امریکی اور پاکستانی مفادات ٹکراؤ کا شکار، تعلقات پر نظر ثانی کریں گے، امریکہ
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے بائیڈن انتظامیہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کرنے جا رہی ہے، پاکستان کے افغانستان میں مختلف مفادات ہیں جن میں سے بعض امریکی مفادات سے متصادم ہیں۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ پاکستان کے افغانستان میں مختلف مفادات ہیں جن میں سے بعض امریکی مفادات سے متصادم ہیں۔ …
کابل میں آخری امریکی ڈرون حملہ ، چین سمیت عالمی برادری کا تحقیقات کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ افغانستان میں ڈرون حملے میں امدادی کارکن کی ہلاکت ہوئی یا دہشت گرد کی، ان کے اس اعتراف پر چین سمیت عالمی برادری نے امریکا سے 29 اگست کے ڈرون حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیاہے۔چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کے …