واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے تاریخ کا سب سے بڑا 858 ارب ڈالر کادفاعی بجٹ کرتے ہوئے اس کی سمری صدر بائیڈن کو بھجوا دی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹ نے 858 ارب ڈالر کا امریکی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا ہے جوکہ صدر بائیڈن کے تجویز کردہ …
امریکی سینیٹ میں گن سیفٹی بل منظور
امریکی سینیٹ نے گن سیفٹی بل منظور کرلیا،بل کی حمایت میں 65 اور مخالفت میں 33 ووٹ پڑے۔ ری پبلکن کے 15 ارکان نے بھی گن سیفٹی بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔ واضح رہے کہ امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ روز گن سیفٹی قانون کو مسترد کیا گیا تھا۔ امریکی سپریم کورٹ نے اسلحہ ساتھ لے کر …
امریکی سینیٹ میں یوکرین کی امداد سمیت ایک کھرب 50 ارب ڈالر کا بل منظور
امریکی سینیٹ نے حکومت کو یوکرین کے لیے مختص 13 ارب 60 کروڑ ڈالر امداد سمیت ایک کھرب 50 ارب ڈالر فنڈز کے بل کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق 2 ہزار 700 صفحات پر مشتمل بل 31 ووٹ کے مقابلے میں 68 ووٹوں کی واضح اکثریت سے منظور کیا گیا۔ امکان …
امریکی سفیر ‘ڈونلڈ بلوم’ بطور سفیر پاکستان میں تعینات
امریکی سینیٹ نے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کے لیے امریکی سفیر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈونلڈ بلوم اس وقت تیونس میں امریکی سفیر ہیں اور وہ اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی جگہ لیں گے۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے شراکت داری علاقائی سکیورٹی کے لیے اہم ہے، یہ شراکت داری تجارت، …
افغانستان میں امریکا کو شکست کیوں ہوئی؟ تحقیقاتی کمیشن قائم
واشنگٹن : افغانستان میں 20 سالہ جنگ کے باوجود امریکا اور اتحادیوں کو شکست کیوں ہوئی؟ امریکی کانگریس نے تحقیقات کیلیے کمیشن قائم کردیا۔ افغانستان میں امریکا اور اتحادیوں کو شکست کی تحقیقات کے لیے امریکی کانگریس کے اراکین پر مشتمل کمیشن بنایا گیا ہے۔ افغانستان پر بنایا جانے والا کمیشن 16 ارکان پر مشتمل ہوگا، کمیشن 768 ارب ڈالر …
امریکہ: جو بائیڈن کے 1.2 کھرب ڈالرز کے انفرا اسٹرکچر پیکیج کی منظوری
واشنگٹن : جو بائیڈن کے 1.2 کھرب ڈالرز کے انفرا اسٹرکچر پیکیج کی منظوریدے دی گئی ہے۔امریکی کانگریس نے صدر جو بائیڈن کے 1 اعشاریہ 2 کھرب ڈالرز کے انفرا اسٹرکچر پیکیج کی منظوری دے دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انفرا اسٹرکچر پیکیج کانگریس میں 206 ووٹوں سے منظور ہوا، جس کے لیے 13 ریپبلکنز نے بھی ڈیمو کریٹس …
ڈونلڈ آرمن بلوم پاکستان کے لیے امریکا کے نئے سفیر نامزد
اسلام آباد: امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ آرمن بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کردیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تیونس میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کیا گیا ہے۔ امریکی قانون کے مطابق ڈونلڈ بلوم کی ابھی صرف نامزدگی عمل میں آئی ہے، ان کی حتمی تعیناتی …