چین کی جانب سے تائیوان کے اطراف میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کے اختتام اور اسے اپنے کنٹرول میں لانے کی مسلسل دھمکیوں کے بعد تائیوان کی فوج نے ایک اور فوجی مشق کا اہتمام کیا ہے۔ چین نے گزشتہ ہفتے امریکی پارلیمانی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے ردعمل میں تائیوان کے گرد فضائی اور سمندری مشقوں …
روس نے نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کو اشتعال انگیزی قرار دے دیا
روس نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کےدورہ تائیوان کو اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان کریملن کا کہنا ہے کہ امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کی وجہ سے کشیدگی کی سطح کو کم نہیں سمجھا جانا چاہیے۔ ترجمان نے کہا کہ نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے تناظر میں …
چین کا امریکا کو ایک بار پھر انتہائی سخت الفاظ میں انتباہ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو چینی فوج ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے گی۔ ایک بیان میں ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان سے خوفناک سیاسی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے …