If agreement is not reached soon in Vienna talks, it will be impossible for Iran to return to the agreement, US

ویانا مذاکرات میں جلد سمجھوتہ نہ ہوا تو ایران کی معاہدے میں واپسی ناممکن ہوگی، امریکا

eAwazورلڈ

امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ویانا مذاکرات میں جلد معاہدے پر نہ پہنچے تو ایران کی جوہری معاہدے پر واپسی ناممکن ہوجائے گی۔ اس حوالے سے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاملے پر تمام خدشات دور کرنے والا معاہدہ چاہتے ہیں۔ یاد رہے کہ عالمی جوہری معاہدے پر ایران اور عالمی طاقتوں کے …

Iran nuclear talks with the United States

ایران کا پہلی بار امریکا کےساتھ ایٹمی مذاکرات پر مشروط آمادگی کا اظہار

eAwazورلڈ

تہران : ایران نے پہلی بار امریکا کےساتھ براہ راست ایٹمی مذاکرات پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مذاکراتی عمل کے دوران ضرورت محسوس ہوئی تو امریکاکے ساتھ بات چیت کو نظر انداز نہیں کریں گے۔دوسری جانب ایران کے بیان پر امریکی محکمہ …

North Korea's third successful test of a hypersonic missile

شمالی کوریا کا ہائپر سونک میزائل کا تیسرا کامیاب تجربہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سئیول : شمالی کوریا نے ہائپر سونک میزائل کا تیسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے سپریم لیڈر کم جونگ ان نے ہائپر سونک میزائل تجربے کی نگرانی کی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میزائل نے 1000 کلومیٹر دور سمندر میں ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ، …

US-Taliban talks to resume next week

امریکا طالبان بات چیت اگلے ہفتے دوبارہ ہو گی

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا نے آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کر دیا، امریکی دفتر خارجہ کے مطابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ امریکی وفد کی سربراہی کریں گے۔ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے افغان طالبان سے بات چیت اگلے ہفتے قطر میں شروع ہو گی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور انسانی بحران پر مذاکرات …