Air strike on Yemeni prison calls on US to ease tensions

یمن جیل پر فضائی حملہ، امریکا کی فریقین سے کشیدگی کم کرنے کی اپیل

eAwazورلڈ

صنعا: یمن کی جیل پر فضائی حملے کے بعد امریکا نے تمام فریقین سے کشیدگی کم کرنے کی اپیل کر دی۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق امریکا نے تمام فریقین سے یمن میں جاری کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اس حوالے سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ تمام فریقین بین الاقوامی انسانی قانون کی پاسداری کریں۔ …

New US visa police

نئی امریکی ویزا پالیسی، ذاتی انٹرویوز کی شرط میں نرمی

eAwazورلڈ

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ بعض غیر تارکین وطن ویزا درخواست دہندگان کے ذاتی انٹرویوز کو حاصل استثنیٰ کی نئی امریکی پالیسی 31 دسمبر سے فعال ہو جائے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد ویزا کے انتظار کے اوقات کو کم کرنا ہے کیونکہ بعض جگہوں پر درخواست دہندگان کو انٹرویو …

Iran

ایران دہشت گردی کو فروغ دینے والی دنیا کی سب سے بڑی ریاست ہے،امریکا

eAwazورلڈ

 واشنگٹن: امریکا محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردوں اور ان کی معاونت کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے، جب کہ دولت اسلامہ ابھی تک امریکا کے لیے خطرہ ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کی سرپرستی اور ان کی مالی امداد کرنے والے ممالک …

Russia's space missile test in space

روس کا خلاء میں اپنی سیٹلائٹ میزائل سے تباہ کرنے کا تجربہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی, ورلڈ

ماسکو: روس کی جانب سے خلاء میں اپنے سیٹلائٹ کو میزائل سے تباہ کرنے کے ٹیسٹ کی امریکا نے شدید مذمت کی ہے۔امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ زمین سے کئے گئے اس میزائل حملے سے متعلق امریکا کو پیشگی اطلاعات نہیں دی گئی تھیں، اتحادیوں سے مشاورت کے بعد جواب دیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ نے روسی اقدام کو غیرذمہ …

US advanced missiles for Saudi Arabia

امریکا کی سعودی عرب کو جدید فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری

eAwazورلڈ

ریاض: امریکی حکومت نے سعودی عرب کو فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری دیدی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کو جدید فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری دیدی گئی ہے جو فضا سے فضا میں مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس معاہدے کی منظوری 26 اکتوبر کو دی گئی تھی …

Haiti Kidnapping of 15 American Christian missionaries, including their families

ہیٹی: 15 امریکی عیسائی مبلغین اہلِ خانہ سمیت اغواء

eAwazورلڈ

ہیٹی: لاطینی امریکا کے ملک ہیٹی میں 15 امریکی عیسائی مبلغین اور ان کے اہلِ خانہ کو اغواء کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی عیسائی مبلغین کا گروپ یتیم خانے کے دورے سے واپس آ رہا تھا جسے راستے میں اغواء کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ امریکی عیسائی مبلغین اور ان کے …

کابل میں شہریوں کے تحفظ کے لئے امریکہ اور برطانیہ کے سکیورٹی الرٹ جاری

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن:کابل میں اپنے شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے امریکی اور برطانوی حکام نے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیئے۔خبرایجنسی کے مطابق سکیورٹی الرٹ میں امریکی اور برطانوی شہریوں کو کابل کے فائیو اسٹار اور اس کے قریبی دیگر ہوٹلز سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری فائیو اسٹار ہوٹل اور …

US-Saudi Arabia Military Services Agreement

امریکہ سعودی عرب فوجی خدمات کا معاہدہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کے دورصدارت میں امریکا نے سعودی عرب سے فوجی خدمات کا پہلا معاہدہ کر لیا۔امریکی دفاعی ادارے ینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے سعودی عرب سے 50 کروڑ ڈالر کی فوجی خدمات کے معاہدے کی منظوری دی ہے۔ پینٹاگون کے مطابق معاہدے کو نظر ثانی کے لیے کانگریس میں بھیج دیا گیا …

افغان عبوری حکومت پر امریکہ کو تشویش

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کابل:افغانستان میں طالبان کی جانب سے اعلان کردہ عبوری حکومت پر امریکا نے تشویش کا اظہار کر دیا، صدر جو بائیڈن کہتے ہیں کہ انہیں یقین ہے چین، طالبان کے ساتھ کام کرنے کے لیے انتظامات کی کوشش کرے گا۔افغانستان میں طالبان کی جانب سے نئی عبوری حکومت کے قیام کا اعلان، امریکہ کا ردعمل، بعض ناموں پر تشویش کا …