کپل شرما کیخلاف امریکا کی عدالت میں مقدمہ دائر

eAwazفن فنکار

بھارتی کامیڈین کپل شرما پر امریکا کی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل شرما کیخلاف معاہدے کی خلاف ورزی کا کیس امریکی ریاست نیویارک کی عدالت میں دائر کیا گیا ہے۔ سائی یو ایس اے انکارپوریشن نامی کمپنی نے کپل شرما پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ کمپنی کے سربراہ امیت …