امریکا میں کورونا دور کی بارڈر پالیسی برقرار، امریکی سپریم کورٹ نے نقل مکانی کرنے والوں کی فوری ملک بدری کی حمایت کردی۔ امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں متعارف کرائی گئی تبدیلی کو مسترد کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ٹائٹل فورٹی ٹو امریکی انتظامیہ کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ ایسے ممالک …
امریکی سپریم کورٹ: ٹرمپ اور 3 بچوں کیخلاف دھوکا دہی کے کیس کی سماعت مقرر
مین ہٹن سپریم کورٹ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے 3 بچوں کے خلاف دھوکا دہی کے کیس کی سماعت کی تاریخ مقرر کر دی۔ مین ہٹن سپریم کورٹ کے جج کے مطابق ٹرمپ اور ان بچوں کے خلاف دھوکا دہی کے کیس کی سماعت اگلے برس 2 اکتوبر 2023ء کو ہو گی۔ امریکی عدالتِ عظمیٰ کا …
امریکا میں ہم جنس پرستوں کی شادی کے تحفظ کا بل منظور
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے ہم جنس پرستوں کے درمیان شادیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے بل ‘ریسپیکٹ فار میریج ایکٹ’ کو کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی پارلیمنٹ کے 267 ارکان نے ہم جنس پرستوں اور دیگر نسلوں کے درمیان شادیوں سے متعلق بل کی حمایت کی جب کہ 157 نے …
امریکی سپریم کورٹ میں پہلی سیاہ فام خاتون جج مقرر
امریکی سینیٹ نے کیٹانجی براؤن جیکسن کو سپریم کورٹ میں خدمات انجام دینے والی پہلی سیاہ فام خاتون کے طور پر تعیناتی کی توثیق کردی ہے جسے ملک کے لیے ایک اہم سنگ میل اور صدر جوبائیڈن کی جانب سے وفاقی عدالت میں متنوع نمائندگی کے وعدے کی فتح سمجھا جارہا ہے۔ خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی شائع رپورٹ کے مطابق …
ٹرمپ کی کیپیٹل ہل حملے کا ریکارڈ خفیہ رکھنے کی درخواست مسترد
واشنگٹن : امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کیپیٹل ہل حملے کا ریکارڈ خفیہ رکھنے کی درخواست مسترد کردی۔ ٹرمپ نے گزشتہ برس کیپیٹل ہل حملے سے متعلق کانگریس کمیٹی کی دستاویزات جاری نہ کرنےکی درخواست کی تھی جسے اب امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے مسترد کردیا گیا ہے۔ گزشتہ برس اکتوبر کے ماہ میں ڈونلڈ …