افغانستان سے دہشت گردی کے ابھرتے خطرات، امریکا کا یکطرفہ کارروائی کا ارادہ

eAwazورلڈ

امریکی محکمہ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان سے ابھرتے ہوئے دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے امریکا یکطرفہ کارروائی جاری رکھے گا۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ ہم واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ امریکا اور دنیا بھر میں ہمارے شراکت دار افغانستان کو عالمی دہشت گردوں کی محفوظ …

امریکی صدر جو بائیڈن کی پولینڈ میں امریکی فوجیوں، صدر اندریز ڈوڈا اور یوکرائنی مہاجرین سے ملاقات

eAwazورلڈ

بائیڈن نے پولینڈ میں امریکی فوجیوں سے کہا کہ وہ جمہوریت کے لیے لڑ رہے ہیں۔ ماریوپول تھیٹر بم دھماکے میں 300 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن روس کے حملے کے خلاف مغربی اتحاد کا اشارہ دینے کے لیے پولینڈ میں امریکی فوجیوں، صدر اندریز ڈوڈا اور یوکرائنی مہاجرین سے ملاقات کے لیے رک …

US directs its citizens to leave Ukraine

امریکا کی اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

eAwazورلڈ

کیف: یوکرین پر روسی جارحیت کے خطرے کے پیش نظر امریکا نے یوکرین میں موجود امریکی شہریوں کو فوری طور پر یوکرین چھوڑنے کی ہدایت اور یوکرین کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی یوکرین سے متعلق امریکی شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری کے ساتھ امریکی صدر بائیڈن نے بھی امریکی شہریوں کو فورا یوکرین سے …

Tensions in Ukraine, US troops on high alert

یوکرین پرکشیدگی، امریکی فوجیوں کوہائی الرٹ کردیا گیا

eAwazورلڈ

واشنگٹن: یوکرین پرجاری کشیدگی کے باعث امریکی فوجیوں کوہائی الرٹ کردیا گیا۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق یوکرین کے معاملہ پرجاری کشیدگی کے باعث 8 ہزار500 امریکی فوجیوں کوہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔نیٹوکی جانب سے درخواست ملنے پر امریکی فوجیوں کو ریپڈ ری ایکشن فورس کے حصے کے طورپرتعینات کیا جائے گا۔پینٹاگون کے پریس سیکریٹری کے مطابق امریکی فوجیوں کو …

US troops

امریکی فوجیوں کا ‘ممنوعہ انتہا پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

eAwazورلڈ

واشنگٹن : امریکی فوج کے 100 کے قریب ارکان کا ممنوعہ انتہا پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 100 کے قریب فوجیوں نے ایک سال کے دوران کسی نہ کسی شکل میں ’ممنوعہ انتہا پسندانہ سرگرمیوں‘ میں حصہ لیا ہے۔ رپورٹ سامنے آنے کے بعد پینٹاگون …

Afghan Foreign Minister Amir Khan Mottaki

طالبان نے امریکہ اور دیگر سابق حریف ممالک سے تعلقات کی خواہش ظاہر کردی

eAwazورلڈ

کابل:افغانستان کے نئے طالبان حکمران نے لڑکیوں اور خواتین کے لیے تعلیم کے سازگار ماحول اور ملازمت دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کو بتایا کہ طالبان حکومت تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتی ہے اور اس کا امریکہ سے …