The Chinese embassy in the United States says the investigation into Corona's origin should be carried out by scientists, not intelligence agencies

کورونا تحقیقات انٹیلی جنس کی بجائے سائنسدانوں سے کروائی جائے، چین

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن : امریکا میں موجود چینی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ کورونا کی ابتدا کی تحقیقات کا کام خفیہ ایجنسیوں سے نہیں سائنس دانوں سے کروایا جائے۔ چین نے کورونا وائرس کی تحقیقات پر اعتراض کرتے ہوئے تحقیقات میں رکاوٹ کی امریکی رپورٹ مسترد کردی۔امریکا میں چینی سفارت خانے نے کہا کہ امریکا خود ایسی تحقیقات امریکا میں کروانے سے …

US drone strike on ISIS in Nangarhar

امریکہ کا ننگرہار میں داعش پر ڈرون حملہ

eAwazآس پاس, اردو خبریں

کابل: کابل ایئرپورٹ پر خودکش دھماکے کے بعد امریکا نے ایک بار پھر افغانستان پر فضائی حملہ کردیاامریکا کی جانب سے افغان صوبے ننگرہار میں داعش جنگجوؤں پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کا کہنا ہے میزائل حملے میں داعش خراسان سے تعلق رکھنے والا کابل ایئرپورٹ حملے کا منصوبہ ساز مارا گیا تاہم کسی شہری …

The Express Tribune US, Afghanistan and Pakistan

چار ہزار امریکی ایجنٹ پاکستان  آئیں گے 

eAwazاردو خبریں, پاکستان

   راولپنڈی: حکومت نے امریکی درخواست پر کابل سے امریکا جانے والے 3 تا 4 ہزار افغان باشندوں کو ایک ماہ کے لیے پاکستان میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ابتدائی پانچ پروازیں آج جمعہ سے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کریں گی۔ذرائع کے مطابق کابل سے افغان شہریوں کی پاکستان منتقلی کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام …

china Special Person in Pakistan

چین نے ایک بار پھر امریکہ کو بدامنی کا ذمہ دار قرار دے دیا

eAwazاردو خبریں, پاکستان

بیجنگ:چین نے امریکا کو افغانستان میں بے یقینی کی صورت حال کا ذمہ دار قرار دے دیا، چینی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ افغانستان کی صورت حال کا ذمے دار امریکا ہے۔افغانستان کے لیے چین کے خصوصی نمائندے ژیاؤ یانگ نے  پاکستان کے ایک ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا  ہےکہ امریکا نے سیاسی حل نکالے بغیر افغانستان …

Turk President Rajib Tayyab Eurdvan

یورپ کے حکم پر مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، اردوان

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے کہنے پر افغان مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔صدر اردوان کا کہنا تھا کہ رکن ممالک نے ان افراد کے چھوٹے سے گروہ کے لیے اپنے دروازے کھولے ہیں، جنہوں نے ان کے لیے کام کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ امید نہ رکھی جائے کہ ترکی …

US Floods and rains disrupt livelihoods (File Photo)

امریکا میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

 واشنگٹن: امریکا میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ 30 افراد لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، ایک دن میں 423 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ مسلسل بارشوں سے نشیبی علاقوں میں سیلابی کیفیت …