Bella Hadid regrets staying away from Islam as a child

بچپن میں اسلام سے دور رہنے پر افسوس ہے، بیلا حدید

eAwazفن فنکار

امریکی سُپر ماڈل بیلا حدید نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں اسلامی تعلیمات سے دور رہنا اُن کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا ہے۔ حال ہی میں فلسطینی نژاد امریکی ماڈل و اداکارہ بیلا حدید نے ’جی کیو میگزین‘ کو انٹرویو دیا ہے جس میں اُنہوں نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے اور نسل پرستی کا …