At least three people have been killed and 11 others injured in a shooting on South Street in Philadelphia

فلاڈیلفیا کی ساؤتھ اسٹریٹ پر فائرنگ سے کم از کم 3 افراد ہلاک، 11 زخمی

eAwazورلڈ

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں لوگوں کے مجمع پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہفتے کی رات کو پیش آیا جس میں 2 مرد اور ایک خاتون ہلاک ہو گئیں تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی جانب سے حملہ آوروں …

One killed, five injured in California church shooting

امریکی ریاست کیلی فورنیا چرچ میں فائرنگ ، 1 شخص ہلاک، 5 زخمی

eAwazورلڈ

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ لگنا ووڈس شہر میں پیش آیا، پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز نیویارک کےشہر بفلو کے سپر اسٹور میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے …

The Afghan embassy and consulate in the United States have closed

امریکا میں موجود افغان سفارتخانے اور قونصلیٹ نے اپنا کام بند کردیا

eAwazآس پاس

امریکا میں موجود افغان سفارتخانے اور قونصلیٹ نے اپنا کام بند کرتے ہوئے املاک کی تحویل امریکی محکمہ خارجہ کو سونپ دی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے امریکی بینکنگ نظام میں موجود افغان اثاثے منجمد کرنے کے اقدام کے باعث سفارتی مشن کو سخت مالی مشکلات کا سامنا تھا۔ پابندیوں کی وجہ سے متعدد …

The Turkish president made a big offer to his Russian counterpart to end the war

جنگ کے خاتمے کیلیے ترک صدر نے روسی ہم منصب کو بڑی پیشکش کردی

eAwazآس پاس

 انقرہ: صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے کچھ نکات پر روسی اور یوکرینی صدر کو براہ راست بات چیت کرنا چاہیئے جس کے لیے ترکی میزبانی کی پیشکش کرتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے یوکرین کی صورت حال پر اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے …

US does not violate India's oil embargo on Russia

بھارت کی روس سے تیل کی خریداری پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں، امریکا

eAwazورلڈ

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اگر بھارت روس سے رعایتی تیل خریدتا ہے تو یہ روس پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں ہے لیکن ایسا کرنا نئی دہلی کو تاریخ کے غلط رخ پر ڈال دے گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک تازہ ترین نیوز بریفنگ میں وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے زور دیا …

Air strike on Yemeni prison calls on US to ease tensions

یمن جیل پر فضائی حملہ، امریکا کی فریقین سے کشیدگی کم کرنے کی اپیل

eAwazورلڈ

صنعا: یمن کی جیل پر فضائی حملے کے بعد امریکا نے تمام فریقین سے کشیدگی کم کرنے کی اپیل کر دی۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق امریکا نے تمام فریقین سے یمن میں جاری کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اس حوالے سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ تمام فریقین بین الاقوامی انسانی قانون کی پاسداری کریں۔ …

Medical helicopter crashes in Philadelphia, USA

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں میڈیکل ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی شہر فلاڈیلفیا میں میڈیکل ہیلی کاپٹر کریش کر گیا، پائلٹ کی حاضر دماغی کی وجہ سے شیرخوار بچہ اورعملے کے ارکان محفوظ رہے۔ہیلی کاپٹر میں سوار چاروں افراد کو شدید چوٹیں نہیں آئیں، امریکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر فضا میں فنی خرابی کا شکار ہو گیا تھا تاہم پائلٹ اسے زمین تک لانےمیں کامیاب رہا۔پائلٹ کی مہارت …

A devastating fire engulfed Boulder County, USA

امریکا، بولڈر کاؤنٹی کو تباہ کن آگ نے گھیر لیا

eAwazورلڈ

ریاض : امریکی ریاست کولوراڈو کی بولڈر کاؤنٹی کو تاریخ کی خطرناک ترین اور تباہ کن آگ نے گھیر لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنگلات میں لگنے والی آگ اب پھیل چکی ہے جس سے سیکڑوں گھر جل کر خاک ہوگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق آگ کے باعث 30 ہزار سے زائد افراد نے جان بچانے کے لیے اپنے گھر چھوڑ …

Two US lawmakers support pro-police budget cuts

پولیس بجٹ میں کٹوتی کی حامی 2 امریکی ارکان کانگریس لٹ گئیں

eAwazآس پاس, ورلڈ

پولیس بجٹ میں کٹوتی کی حامی 2 امریکی ارکان کانگریس لٹ گئیں واشنگٹن: امریکا میں پولیس بجٹ میں کمی کی حامی ارکان کانگریس کولوٹ لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی اورپولیس اصلاحات کی حامی 2ارکان کانگریس لٹ گئیں۔ فلاڈلفیا میں امریکی رکن کانگریس 62سال کی میری گے کو مقامی پارک میں لوٹ گیا۔نقاب پہنے2افراد …

Pakistani embassy in US faces shortage of funds

امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کو فنڈز کی کمی کا سامنا

eAwazآس پاس, پاکستان

امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کو فنڈز کی کمی کا سامنا واشنگٹن : امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کو فنڈز کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے 5 ملازمین کی تنخواہیں تین ماہ تک نہ مل سکیں۔امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے 5 ملازمین میں سے ایک نے احتجاجاً استعفا بھی دے دیا۔ …