In Afghanistan, not the army, Western values have been defeated, says Joseph Borrell

افغانستان میں فوج نہیں مغربی اقدار کو شکست ہوئی ہے، جوزپ بوریل

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

لندن : یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ افغانستان میں مغربی فوجی نہیں بلکہ مغربی اقدار کو شکست ہوئی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یورپین کونسل کے موجودہ صدر ملک سلووینیا میں یورپین وزرائے خارجہ کے اجلاس سے قبل ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں افغانستان میں …

Israel warns US not to reopen consulate in occupied Jerusalem

امریکہ کو مقبوضہ بیت المقدس میں قونصل خانہ دوبارہ نہ کھولنے کی اسرائیلی تنبیہ

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں امریکا کو اپنا قونصل خانہ دوبارہ نہ کھولنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک خراب خیال ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لپیڈ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں قونصل خانہ کھولنے کا امریکی خیال برا ہے، بیت المقدس اسرائیل کا خودمختار دارالحکومت ہے اور اسی وجہ …

The Taliban allowed the foreigners to evacuate after August 31

طالبان نے 31اگست کے بعد غیر ملکی کو انخلا ء کی اجازت دے دی

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

کابل: غیرملکیوں اور سفری دستاویزات رکھنے والے افغانوں کو 31 اگست کے بعد بھی افغانستان سے جانے کی اجازت ہوگی، طالبان نے 100 ممالک کو یقین دہانی کرا دی۔ 100 ممالک کی جانب سے مشترکہ بیان بھی جاری کردیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق 100 ممالک میں امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، نیٹو اور یورپی یونین بھی شامل ہیں جبکہ فہرست میں روس …

Hurricane Ada will hit the US Gulf Coast today

سمندری طوفان’اڈا‘ آج امریکی گلف کوسٹ سے ٹکرائے گا

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

گلف کوسٹ : سمندری طوفان اڈا آج امریکی گلف کوسٹ سے ٹکرائے گا۔ طوفان کے باعث بلند سمندری لہروں، طوفانی بارشوں اور 225 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔حکام نے طوفان کو انتہائی خطرناک بھی قرار دے دیا ہے، طوفان سے لوزیانا اور مسیسپی کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔غیرملکی میڈیا …

Pakistan evacuated 7,600 people from Afghanistan

پاکستان نے افغانستان سے 7ہزار 6سو افراد کا انخلا کیا 

eAwazاردو خبریں, پاکستان

اسلام آباد:  پاکستان نے افغانستان پر طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے اب تک زمینی اور فضائی راستوں کے ذریعے افغانستان میں پھنسے سات ہزار چھ سو پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کا انخلا کیا ہے۔پی آئی اے نے اب تک کابل کے ہوائی اڈے سے اہم بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں کے عملے سمیت چھ ہزار پانچ سو اٹھتر افراد …

امریکا نے لوٹی گئی 33 لاکھ ڈالر مالیت کی نوادرات پاکستان کو واپس کر دیں

امریکا نے لوٹے گئے 33 لاکھ ڈالر کےنوادرات پاکستان کو واپس کر دئے

eAwazاردو خبریں, پاکستان

واشنگٹن :امریکا نے پاکستان سے لوٹی یا اسمگل کی گئی 33 لاکھ ڈالر مالیت کی نوادرات واپس کر دیں۔104 قیمتی نوادرات مین ہٹن ڈسٹرکٹ کی اٹارنی سائی وینس جونیئر نے ایک تقریب میں پاکستان کو واپس کیں۔ اس تقریب میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی قونصل جنرل عائشہ علی اور امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی انویسٹی گیشنز (ایچ ایس آئی) کے قائم …

Israel astonish News Report

افغان جنگ میں اسرائیلی کردار کے بارے میں انکشافات 

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کابل: ایک ایسے وقت میں جب امریکی فوج انخلاء کے بعد افغانستان سے شہریوں کو نکال رہی ہے تو اسی وقت ایک رپورٹ نے سب کو ششدر کر دیا ہے، اسرائیلی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ افغانستان میں امریکی قیادت میں اتحادی افواج نے 20 سال کے دوران طالبان کے خلاف اپنی جنگ میں کئی اسرائیلی ساختہ ہتھیار استعمال کیے …

طالبان کی امریکا، برطانیہ کو مکمل انخلاء کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

طالبان نے امریکا کو ایک ہفتے میں نکلنے کی وارننگ دے دی

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کابل :   ترجمان طالبان نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں امریکی فوج افغانستان سے نہ نکلی تو نتائج بھگتنے کو تیار رہے۔طالبان نے یہ بھی کہا کہ جب تک ایک بھی امریکی فوج افغان سرزمین پر موجود ہے، اس وقت تک حکومت نہیں بنائی جائے گی۔ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ31 اگست کے بعد غیر ملکی افواج کے …

California Wild fires

کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ سینکڑوں عمارتیں بھسم ، ہزاروں بے گھر 

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کیلی فورنیا : امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے الڈوراڈو  کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوکر لاکھوں ایکڑ  رقبے پر  پھیل گئی۔امریکی حکام کے مطابق آگ سے 8 لاکھ ایکڑ رقبہ متاثر ہوا ہے اور اب تک  250 کے قریب عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ جنگلات میں لگی آگ سے ہزاروں افراد بے …

Dr Aafia's Internet Photo

ڈاکٹرعافیہ پر جیل میں حملہ۔شکر ہے کہ اندھی ہونے سے بچ گئی ، عافیہ صدیقی

eAwazورلڈ, پاکستان

اسلام آباد نیوز : امریکہ میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی پر جیل میں حملہ کیا گیا ہے جس سے انہیں چہرے پر زخم آئے ہیں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر یہ حملہ ایک دوسرے قیدی نے کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی تنظیم ’کیج‘ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ امریکی  ریاست ٹیکساس کی جیل میں …