عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکرٹری کروڑوں روپے رشوت کے الزام میں اینٹی کرپشن میں طلب

eAwazپاکستان

لاہور: اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکرٹری کو رشوت کے الزام میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کرلیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق عثمان بزدارکے سابق پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید پر رشوت ستانی کا الزام ہے جس حوالے سے پوچھ گچھ کے لیے انہیں 6 جولائی کو طلب کیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا …

پنجاب کے وزراء اپنے خرچے سے پیٹرول خریدیں گے، عطا تارڑ

eAwazپاکستان

صوبائی وزیر عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے صوبائی وزیروں پر سرکاری پیسے سے پیٹرول کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے، وزراء اپنے خرچے سے پیٹرول خریدیں گے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ تمام صوبائی وزراء نے سرکاری پیٹرول نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب …

Notification issued to remove Usman Bazdar

عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری

eAwazپاکستان

لاہور: عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پنجاب حکومت کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب ذمہ داریاں سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اس کے علاوہ عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔ واضح رہےکہ ہفتے …