اسلام آباد کی عدالت نے ای الیون لڑکے لڑکی جنسی تشدد کیس میں مرکزی مجرم عثمان مرزا سمیت 5 مجرموں کوعمرقید کی سزا سنادی۔ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ مرکزی مجرم عثمان مرزا سمیت 5مجرموں کوعمر قید کی سزا سنا دی گئی جبکہ 2ملزمان کوبری کردیا گیا۔ لڑکا لڑکی جنسی …