Helicopters crashed in the famous Salt Lake City of the US state of Utah

امریکی فوج کے 2 بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا کرتباہ

eAwazورلڈ

یوٹاہ: تربیتی پرواز کے دوران امریکا کے یوٹاہ نیشنل گارڈ کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر زمین بوس ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست یوٹاہ کی معروف سالٹ لیک سٹی میں دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز گر کر تباہ ہوگئے۔ دونوں ہیلی کاپٹرز میں مجموعی طور پر 5 اہلکار سوار تھے۔ دونوں ہیلی …