گینگسٹر لارنس بشنوئی نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ اُن کے گینگ ممبر نے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کروایا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گینگسٹر لارنس بشنوئی نے سدھو موسے والا کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے دہلی پولیس سے کہا کہ ’ہاں! میرے گینگ کے رکن نے سدھو موسے والا کو مارا۔‘ گینگسٹر …