پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں روسی سفیر کے منہ پر یوکرین جنگ کے مخالف مظاہرین نے سرخ رنگ پھینک دیا۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولینڈ میں روسی سفیر سارگے اندریو وارسا کے ایک قبرستان میں دوسری جنگ عظیم میں مرنے والے روسی فوجیوں کی قبروں پر پھول چڑھا …
پوٹن جلد ہی سرکاری طور پر یوکرین کے خلاف جنگ کا اعلان کر سکتا ہے
امریکی اور مغربی حکام کا خیال ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن 9 مئی کو جلد ہی یوکرین کے خلاف باقاعدہ طور پر جنگ کا اعلان کر سکتے ہیں، یہ ایک ایسا اقدام ہے جس سے روس کی ریزرو فورسز کو مکمل طور پر متحرک کیا جا سکے گا کیونکہ حملے کی کوششیں ناکام ہو رہی ہیں۔ 9 مئی، جسے …