انٹرنیٹ کی سب سے مقبول ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے یوکرین پر حملے کے بعد روس کے سرکاری چینلز بلاک کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق یوٹیوب نے جمعے کو فوری طور پر دنیا بھر میں روس کے سرکاری فنڈ سے چلنے والے میڈیا سے وابستہ چینلز بلاک کردیا۔ رپورٹس کے مطابق یوٹیوب انتظامیہ کی جانب سے جاری …