Violent protests, clashes, arrests against Corona lockdown in Europe

یورپ میں کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف پرتشدد مظاہرے، جھڑپیں، گرفتاریاں

eAwazورلڈ

ویانا: یورپ میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف کئی شہروں میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے، پولیس نے جھڑپوں کے بعد کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔آسٹریا کے شہر ویانا میں مظاہرین اور پولیس میں ہاتھاپائی ہوئی، پولیس نے احتجاج ختم کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی اورمتعدد افراد کو حراست میں لے کے تھانوں میں بند کر دیا۔ …

کورونا کے بڑھتے کیسز , آسٹریا کا ایک بار پھر لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان

eAwazورلڈ

ویانا: آسٹریا نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث ایک بار پھر لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کر دیا۔ اس بات کا اعلان آسٹرین چانسلر الیگزینڈر شیلنبرگ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔الیگزینڈر شیلنبرگ کا کہنا تھا کہ یکم فروری سے کورونا ویکسین کو لازمی قرار دینے کا منصوبہ ہے، اس لیے شہری فروری سے پہلے پہلے ویکسین لازمی …

آسٹریا کے چانسلر کرپشن الزامات پر مستعفی

eAwazورلڈ

ویانا:یورپی ملک آسٹریا کے چانسلر نے کرپشن کے الزامات پر استعفی دے دیا۔دارالحکومت ویانا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چانسلر سبیسٹن نے خود پر لگنے والے بدعنوانی کے الزامات کی تردید کی ہے، چانسلر پر الزام تھا کہ انہوں نے حکومت کا مثبت تاثر دکھانے کے لئے سرکاری رقم ایک اخبار پر خرچ کی۔ سبیسٹن نے وزیر خارجہ کو چانسلر …

آسٹریا میں مسلم خاتون کو حجاب کھینچ کر ہراساں کیا گیا

eAwazآس پاس, ورلڈ

ویانا:آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مسلمان خاتون کو ایک خاتون نے حجاب کی وجہ سے نہ صرف دہشت گرد کہہ کر پکارا بلکہ انھیں زدوکوب بھی کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بارا بولاط نامی خاتون کو بس اسٹینڈ پر مقامی خاتون نے ہراساں کیا۔ حجاب پہننے پر بارا بولاط کو نسلی امتیاز کا نشانہ بنایا گیا اور غلیظ زبان …