ویانا میں چار روز جاری رہنے والے ’ایران جوہری معاہدہ بحالی‘ مذاکرات کے بعد یورپی یونین نے مذاکرات کا حتمی مسودہ جمع کروا دیا۔ یورپی یونین حکام کا کہنا ہے کہ ہم نے چار روز کام کرنے کے بعد حتمی مسودہ جمع کروا دیا ہے، بات چیت کا اختتام ہو گیا، یہ حتمی مسودہ ہے اس پر مزید بات نہیں …
ویانا مذاکرات میں جلد سمجھوتہ نہ ہوا تو ایران کی معاہدے میں واپسی ناممکن ہوگی، امریکا
امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ویانا مذاکرات میں جلد معاہدے پر نہ پہنچے تو ایران کی جوہری معاہدے پر واپسی ناممکن ہوجائے گی۔ اس حوالے سے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاملے پر تمام خدشات دور کرنے والا معاہدہ چاہتے ہیں۔ یاد رہے کہ عالمی جوہری معاہدے پر ایران اور عالمی طاقتوں کے …