شاہ رخ کو کیا مشورہ دیں گی؟ سوال پر عالیہ بھٹ کا دلچسپ جواب

eAwazفن فنکار

شاہ رخ خان کو باکس آفس ناکامیوں پر کیا مشورہ دیں گی؟ اس سوال پر عالیہ بھٹ نے دلچسپ جواب دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ اور عالیہ بھٹ نے 2016ء میں فلم ’ڈیئر زندگی‘ میں کام کیا تھا اور اب وہ دونوں فلم ’ڈارلنگز‘ مل کر پروڈیوس کررہے ہیں۔ عالیہ بھٹ، شفالی شاہ اور وجے ورما …