پنجاب پولیس نے 20 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی۔ ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب وقاص نذیر کا ویڈیو بیان میں کہنا ہے کہ 14 اضلاع میں 52 ہزار سے زائد اہلکار اور افسران الیکشن ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ہوائی فائرنگ، اسلحے کی نمائش، مسلح گارڈ …