یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یورپی یونین کی ریاستوں سے روس کے شہریوں کے ویزوں پر پابندی عائد کرنے کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ میری تجویر ان روسی شہریوں پر لاگو نہیں ہوتی جو ولادیمیر پیوٹن کی پالیسیوں کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس …
روس کا یوکرین کے اہم اسٹریٹیجک شہر ماریوپول میں یوکرینی فوج کو ہتھیار ڈالنے کا الٹی میٹم
روس نے یوکرین کے اہم اسٹریٹیجک شہر ماریوپول کے زیادہ تر حصے پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے ماسکو نے ماریوپول میں یوکرینی افواج کو ہتھیار ڈالنے کیلئے الٹی میٹم دیا ہے اور کہا ہے کہ آج ہتھیار ڈالنے والے یوکرینی اہلکاروں کو معاف کردیا جائے گا۔ کیف کی جانب سے روسی پیشکش پر ابھی کوئی ردعمل نہیں …
بائیڈن نے پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دے دیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔ ایک تقریب میں صحافیوں کے سوالات کے غیررسمی جوابات میں امریکی صدر نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ پیوٹن جنگی مجرم ہیں۔ روس نے جوبائیڈن کے بیان پر شدید رد عمل دیتے ہوئے بیان کو مسترد کر دیا۔ روسی صدر کے ترجمان نے کہا …
ولادیمیر پوٹن کو دو بدو لڑائی کا چیلنج دیتا ہوں: ایلون مسک
اسپیس ایکس اور ٹیسلا کمپنی کے مالک ایلون مسک نے روسی ایوانِ صدر کریملن کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوٹن کو دو بدو لڑائی کا چیلنج دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے ٹویٹ میں لکھا، ’’میں اس پیغام کے ذریعے ولادیمیر پوٹن کو دو بدو لڑائی کا چیلنج دیتا ہوں اور بازی یوکرین کی ہوگی۔ کیا پوٹن …
امریکی سینیٹ میں یوکرین کی امداد سمیت ایک کھرب 50 ارب ڈالر کا بل منظور
امریکی سینیٹ نے حکومت کو یوکرین کے لیے مختص 13 ارب 60 کروڑ ڈالر امداد سمیت ایک کھرب 50 ارب ڈالر فنڈز کے بل کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق 2 ہزار 700 صفحات پر مشتمل بل 31 ووٹ کے مقابلے میں 68 ووٹوں کی واضح اکثریت سے منظور کیا گیا۔ امکان …
اقوام متحدہ کی ولادیمیر پیوٹن سے فوج واپس بلانے کی اپیل، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے یوکرین پر روس کے حملے کو اپنے 5 سالہ دور کا افسوناک ترین لمحہ قرار دیتے ہوئے ولادیمیر پیوٹن سے فوج واپس بلانے کی اپیل کردی۔ خبررساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے آغاز میں روسی صدرسے فوری اپیل کرتے ہوئے کہا …
وزیراعظم عمران خان تاریخی دو روزہ دورے پر روس پہنچ گئے
اسلام آباد: (ویب نیوز) ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان تاریخی دو روزہ دورے پر روس پہنچ گئے۔ ائیر پورٹ پر وزیر اعظم کا استقبال روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے استقبال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر اطلاعات فواد …