ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ، بجلی کی پیداوار بڑھنے کا امکان

eAwazآس پاس

ملک بھر کے ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ ہو گیا، واپڈا کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے ساتھ ہی ڈیموں سے پانی کا اخراج بھی بڑھا دیا گیا ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق پانی کی آمد میں اضافے سے بجلی کی ہائیڈل پیداوار بڑھنے کا امکان ہے، مئی میں بجلی کی ہائیڈل پیداوار دگنی ہو جائے …