پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں روسی سفیر کے منہ پر یوکرین جنگ کے مخالف مظاہرین نے سرخ رنگ پھینک دیا۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولینڈ میں روسی سفیر سارگے اندریو وارسا کے ایک قبرستان میں دوسری جنگ عظیم میں مرنے والے روسی فوجیوں کی قبروں پر پھول چڑھا …
پولینڈ کی یورپی اتحاد سے نکلنے کی تیاری، لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
وارسا:پولینڈ میں یورپی اتحاد سے نکلنے کے خدشے کے پیش نظر لاکھوں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔یورپی یونین کا حصہ رہنے کے لیے دارالحکومت وارسا سمیت ملک بھر میں سو سے زائد مقامات پر مظاہرے کئے گئے جن میں لاکھوں افراد شریک ہوئے، مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کا ملک یورپ کا حصہ ہے اور کوئی …
پولینڈ، غوطہ خوروں نے دنیا کا آٹھواں عجوبہ دریافت کرلیا
وارسا:پولینڈ کے غوطہ خوروں نے دوسری جنگ عظیم میں سمندر برد ہوجانے والے دنیا کے آٹھویں عجوبے کو دریافت کرلیا ہےجسے باہر نکالنے کے لیے آج سے کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اٹھارہویں صدی میں پروشیا میں تیار ہونے والے جواہرات سے جڑے ‘ عنبر روم’ کو روس کے سینٹ پیٹرس برگ کے نزدیک کیتھرائن محل …