واشنگٹن: امریکا میں کار چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر پاکستانی نژاد عبدالرؤف کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں میری لینڈ کے علاقے آکس ہل میں راہزنوں نے پاکستانی نژاد شخص سے کار چھیننے کی کوشش کی، اس دوران مزاحمت کرنے پر راہزنوں نے عبدالرؤف کو 3 گولیاں مار …
امریکی سپریم کورٹ کےجج جسٹس اسٹیفن کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
واشنگٹن: امریکا کی سپریم کورٹ کےجج جسٹس اسٹیفن بریئر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹس بریئر کی جون میں سپریم کورٹ کی موجودہ مدت کے اختتام پر ریٹائرمنٹ متوقع ہے۔ سابق ری پبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تعینات کیے گئے سپریم کورٹ کے جج جسٹس بریئرکی ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیموکریٹس کو …
امریکی ٹیچر کورونا کا شکار، خود کو جہاز کے واش روم میں بند کر لیا
واشنگٹن : امریکی خاتون اسکول ٹیچر نے کورونا وائرس کا شکار ہونے پر خود کو جہاز کے واش روم میں آئیسولیٹ کر لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون ٹیچر ماریسا فوٹیو کے مطابق وہ 5 گھنٹے تک جہاز کے واش روم میں بند رہیں۔ برطانوی میڈیا نے بتایا ہے کہ خاتون ٹیچر نے بتایا کہ دورانِ سفر گلے میں درد …
امریکا میں آواز سے پانچ گنا تیز رفتار میزائل کی آزمائش
واشنگٹن ڈی سی:امریکی دفاعی ادارے پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ ’’ہوا میں سانس لینے والے‘‘ ہائپر سونک میزائل کی آزمائش کامیابی سے مکمل کرلی گئی ہے۔آسان الفاظ میں کہا جائے تو یہ ایسا میزائل ہوگا جو واشنگٹن سے بیجنگ تک صرف دو گھنٹے میں پہنچ جائے گا۔یہ تجربہ گزشتہ ہفتے پنٹاگون کے ذیلی ادارے ’’ڈارپا‘‘ کی نگرانی میں ریتھیون …
سعودی عرب کےملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا، سربراہ نائن الیون انکوائری کمیشن
واشنگٹن :نائن الیون انکوائری کمیشن کےسربراہ ٹامس کین کا کہنا ہے امریکا میں پیش آئے واقعات میں سعودی عرب کےملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا۔ان کا کہنا تھا کہ طیاروں کے حملے کو روکا جاسکتاتھا۔ خیال رہے کہ سعودی حکومت نے امریکا کے 11 ستمبرکے دہشت گرد حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے کے فیصلے کا خیر مقدم …
سعودیہ کا 9/11سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم
ریاض: سعودی حکومت نے امریکا کے 11 ستمبرکے دہشت گرد حملوں سےمتعلق خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی عرب نے سانحہ 11 ستمبر کے معاملے پر ہمیشہ شفافیت پرزوردیا ہے۔سعودی سفارت …
امریکہ میں تین کھرب ڈالر مالیت کےسوشل پالیسی بل کی تیار ی شروع
واشنگٹن:امریکا میں ڈیموکریٹس نے ساڑھے تین کھرب ڈالر مالیت کا سوشل پالیسی بل تیار کرنا شروع کردیا۔بل بچے کی پیدائش سے اس کے آخری لمحات تک زندگی کا احاطہ کرےگا۔ والدین حمل کے دوران اور بچے کی پیدائش کے بعد بھی چھٹیاں لےسکیں گے۔بچےکی پیدائش کے بعد والدین دفاتر لوٹیں گے تو بچے کی دیکھ بھال کے لیے رقم ملے …
جوبائڈن کا 9/11 سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم
واشنگٹن :امریکی صدر جوبائیڈن نے 11 ستمبر 2001 کو ورلڈ ٹریڈ ٹاور پر ہونے والے حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنےکا حکم دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے حکومتی تحقیقات کی خفیہ دستاویزات اگلے 6 ماہ میں جاری کرنےکے حکم نامے پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔اس حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے اپنے …