معروف امریکی جریدے ‘واشنگٹن پوسٹ’ نے رپورٹ کیا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ سے برآمد ہونے والی خفیہ دستاویزات ایران کے میزائل پروگرام اور چین سے متعلق امریکی انٹیلی جنس ڈیٹا کی معلومات پر مبنی تھیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ خفیہ دستاویزات اس وقت برآمد ہوئیں جب اگست میں ایف بی آئی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی …
جو بائیڈن کا امریکا میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کا دعویٰ
امریکی صدر جو بائیدن نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں کورونا وائرس کی وبا کا ‘خاتمہ’ ہوگیا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران امریکی صدر نے کہا کہ ‘ہمیں اب بھی کووڈ کے باعث مسائل کا سامنا ہے اور ہمیں اس حوالے سے کافی کام کرنا ہے مگر وبا کا اختتام ہوچکا ہے’۔ سی بی ایس نیوز کو …
طویل جدوجہد کے بعد اسپین میں نئے ’ریپ قوانین‘ منظور
یورپی ملک اسپین میں کئی سال کی طویل جدوجہد کے بعد ’ریپ‘ سے متعلق نئے قوانین کو منظور کرلیا گیا، جنہیں ’صرف ہاں کا مطلب ہاں‘ ہی کا نام دیا گیا ہے۔ امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ کے مطابق اسپین کے کانگریس (ایوان زیریں) نے 25 اگست کو 141 ووٹوں سے نئے قوانین کی منظوری دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ …
افغانستان کے سابق وزیر خزانہ خالد پائندہ امریکا میں اوبر ڈرائیور بن گئے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی کے وزیر خزانہ اپنے اہل خانہ کی کفالت کے لیے اوبر کی گاڑی چلارہے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے خالد پائندہ کا کہنا تھا کہ خاندان کی کفالت کے لیے بطور ڈرائیور کام مل جانے کا احساس خوش کن …
امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
واشنگٹن: امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، بائیڈن نے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ عارضی ثابت ہوگا۔محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق امریکی کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) اکتوبر میں ختم ہونے والے 12 مہینوں میں 6 اعشاریہ 2 فیصد بڑھ گیا، …
سعودیہ کا 9/11سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم
ریاض: سعودی حکومت نے امریکا کے 11 ستمبرکے دہشت گرد حملوں سےمتعلق خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی عرب نے سانحہ 11 ستمبر کے معاملے پر ہمیشہ شفافیت پرزوردیا ہے۔سعودی سفارت …