گزشتہ برس ریلیز ہونے والی تھرلر ویب سیریز ’قاتل حسیناؤں کے نام‘ نے ایشیائی سطح کا معتبر ترین عالمی ایوارڈ ’ایشین اکیڈمی کریئیٹو ایوارڈز‘ اپنے نام کرلیا۔ سنگاپور میں گزشتہ روز ایشین اکیڈمی کریئیٹو ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ویب سیریز نے ’بیسٹ انتھالوجی‘ ایوارڈ اپنے نام کیا۔ مذکورہ سیریز میں سات قاتل حسیناؤں نے اپنی شاندار اداکاری …
سجل علی ویب سیریز میں مادرِ ملت کا کردار نبھانے کیلئے تیار
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سجل علی جلد ہی تقسیمِ برصغیر پر بننے والی ویب سیریز میں مادرِملت فاطمہ جناح کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ رپورٹ کے مطابق فلمساز دانیال کے افضل کی تحریر کردہ اور ہدایتکار ی میں بننے والی ویب سیریز میں فاطمہ جناح کے بچپن سے لے کر جوانی اور جدوجہد آزادی ِپاکستان …
ویب سیریز ‘مس مارول’ کو پاکستان بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کیے جانے کا اعلان
پہلی پاکستانی سپر ہیرو لڑکی کی ویب سیریز ’مس مارول‘آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر ریلیز کے لیے تیار ہے لیکن یہ پلیٹ فارم پاکستان میں دستیاب نہیں، اپنی نوعیت کا یہ منفرد پراجیکٹ پاکستانی شائقین تک پہنچانے کے لیے اسے پاکستان بھر کے سینماز میں ریلیز کرنا کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ دلچسپ اعلان اس شو کی ہدایت …
پاکستانی کینیڈین اداکاراحد رضا میر نیٹ فلیکس کی ویب سیریز میں کاسٹ
اداکار احد رضا میر کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ جلد ہی عہد وفا اداکار اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس کی اوریجنل ہارر ویب سیریز میں اہم کردار میں دکھائی دیں گے۔ احد رضا میر ماضی میں برطانیہ میں ’ہیملیٹ: اے گھوسٹ اسٹوری‘نامی اسٹیج تھیٹر میں مرکزی کردار ادا کر چکے ہیں جب کہ وہ معروف انگریز مصنف ولیم …
مہوش حیات اور ہمایوں سعید کی مس مارول کا حصہ ہونیکی خبریں
لاہور: خبریں ہیں کہ پاکستانی اداکار ہمایوں سعید اور مہوش حیات بھی مارول سٹوڈیو کی آنے والی ویب سیریز ‘مس مارول’ کا حصہ ہوں گے۔ یوٹیوب کے شوبز شو ‘واٹس دی 411’ کے مطابق دونوں پاکستانی اداکار ویب سیریز میں دکھائی دیں گے۔ شو میں میزبانوں نے بتایا کہ انہوں نے ہمایوں سعید اور مہوش حیات سے متعلق مذکورہ بات …