افغانستان: 4 فلاحی تنظیموں کا آپریشنز معطل کرنے کا اعلان افغان طالبان کی جانب سے خواتین کے مختلف این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی کے حکم کے بعد 4 فلاحی تنظیموں نے اپنا آپریشنز معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلاحی تنظیموں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ خواتین عملے …
سیلاب زدہ علاقوں میں 50 لاکھ افراد کے بیمار ہونے کا خدشہ
ماہرین صحت اور فلاحی اداروں نے تخمینہ لگایا ہے کہ ملک کے سیلاب زدہ علاقوں میں 50 لاکھ افراد کے بیمار ہونے کا خدشہ ہے۔ وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے مطابق چند ہفتوں میں لاکھوں افراد آلودہ پانی، مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں سے متاثر ہوں گے۔ ڈاکٹر شہزاد علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے …