لندن : برطانیہ میں میٹ پولیس کے 2 کانسٹیبلز کو مقتول بہنوں کی تصاویر شئیر کرنے پر سزا سنادی گئی ہے۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نکول اسمال مین اور بیبا ہنری کو گزشتہ جون میں ویمبلے میں قتل کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں کانسٹیبلز کو 2 برس نو ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ …