وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے جمعرات کو امریکی نائب سیکریٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین کو بتایا کہ پاکستان مشکلات سے دوچار معیشت کی بحالی کے لیے امریکا کو ایک اہم پارٹنر کے طور پر دیکھتا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ ڈپٹی سیکریٹری وینڈی شرمین نے امریکا …