روس کا مغربی ممالک کی مقرر کردہ قیمت پر تیل نہ فروخت کرنے کا اعلان

eAwazورلڈ

روس نے ان کمپنیوں اور ممالک کو تیل فراہم کرنے پر پابندی لگا دی ہے جو اس حد سے زیادہ قیمت نہیں ادا کرنا چاہتے جوگذشتہ ماہ مغربی ممالک نے مقرر کی تھی۔ تیل کی یہ زیادہ سے زیادہ قیمت جی سیون کے رکن ممالک کے علاوہ آسٹریلیا اور یورپی یونین نے 5 دسمبر کو مقرر کی تھی۔ اس پابندی …

Putin will not be able to encircle Russia: Putin

سرحدوں پراڈوں کاقیام روس کو گھیرنہیں سکےگا،پیوٹن

eAwazورلڈ

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کے چاروں طرف نئے غیر ملکی فوجی اڈے بن رہے ہیں جس کا مقصد روس کو گھیرنے کی کوشش ہے مگر یہ ایک ناممکن کام ہے۔ ماسکو میں سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس کے چاروں طرف اڈے قائم ہونا ایک حقیقت …

Afghanistan Crisis

افغانستان بحران: عالمی ڈونرز کا منجمد فنڈز سے امداد کا فیصلہ

eAwazورلڈ

کابل : افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی عطیہ دہندگان نے ایک منجمد فنڈ سے اقوام متحدہ کی خوراک اور صحت کی سروسز کو 28 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ورلڈ بینک کے مطابق یہ فیصلہ اس لیے لیا گیا ہے تاکہ افغانستان میں جاری انسانی اور معاشی بحران میں مدد کی جا سکے۔واضح …

ایران کی آئی اے ای اے کو جوہری تنصیبات پر نصب کیمروں کی مرمت کی اجازت

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

تہران:ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو اپنی جوہری تنصیبات پر نصب مانیٹرنگ کیمروں کی مرمت کی اجازت دے دی۔ایرانی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی کے مطابق اقوام متحدہ کے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رفائیل گروسی سے ملاقات کے بعد انٹرنگ کیمروں کی مرمت کروانے پر اتفاق ہوا ہے۔عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی تکنیکی ٹیم ایران …