عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ شادی چاہے پسند کی ہو یا والدین کی پسند کی، دونوں صورتوں میں یہ ایک بڑا رسک ہے۔ سجل علی نے اپنی برطانوی فلم’What’s Love Got To Do With It‘ کی نمائش کے لیےجدہ میں ہونے والے’ریڈ سی فلم فیسٹیول‘ میں شرکت کی جس میں ان کے ہمراہ پروڈیوسر …