Meta Messenger app

میٹا کی میسنجر ایپ میں آڈیو اور ویڈیو کالز کرنا اب زیادہ آسان بنا دیا گیا

eAwazاردو خبریں, سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کی میسنجر ایپ کو مفت وائس اور ویڈیو کالز کے لیے بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے کمپنی نے کال بٹن کو ڈھونڈنا زیادہ آسان بنا دیا ہے۔ ایپ کے نچلے حصے میں اس وقت موجود چیٹس، اسٹوریز اور پیپل ٹیبز کے ساتھ اب کالز ٹیب کا اضافہ بھی کیا جا رہا ہے۔ اس ٹیب پر …

Change Facebook's Privacy Policy

فیس بک کی پرائیویسی پالیسی تبدیل

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

فیس بک کی جانب سے اس کے 3 ارب کے قریب ماہانہ صارفین کا کافی ڈیٹا اکٹھا کیا جاتا ہے مگر لوگوں کے لیے طویل پرائیویسی پالیسی کو پڑھ کر یہ سمجھنا بہت مشکل ہوتا ہے کہ کمپنی یہ تفصیلات کیسے جمع کرتی ہے یا اس کو آگے کیسے شیئر کیا جاتا ہے۔ درحقیقت ابھی یہ کہنا ہی ممکن نہیں …

It is now possible to add more members to the WhatsApp messaging application group

واٹس ایپ میسیجنگ ایپلی کیشن گر وپز میں اب زیادہ ارکان کو شامل کرنا ممکن

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی انتظامیہ نے گروپ ایڈمن کی سہولت کے لیے کسی بھی گروپ میں میمبرز کی استعداد بڑھادی واٹس ایپ پر اب تک ہر گروپ میں صرف 256 ارکان کو ہی شامل کیا جا سکتا تھا مگر اب کسی بھی گروپ میں ارکان کی تعداد دگنی کردی گئی۔ واٹس ایپ کی …

whatsApps group call

واٹس ایپ کا 32 شرکاء کو گروپ کالز میں شامل کرنے کا فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ غائب ہونے والے پیغام کی میعاد ختم ہونے کی تاریخ کو ہٹانے کی صلاحیت پر کام کرتا رہتا ہے۔ گروپ کالنگ کو بہتر بنانے کی کوشش میں، میٹا کی ملکیت والا میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ اب مبینہ طور پر گروپ وائس کالز میں 32 شرکاء کو سپورٹ کرے گا۔  رپورٹ کے مطابق، ایپ کے ورژن 22.8.80 کے …

واٹس ایپ کا نیا زبردست فیچر جو صارفین کی بڑی مشکل ختم کردے گا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا استعمال روزانہ کروڑوں افراد کرتے ہیں اور ٹیکسٹ کے علاوہ امیجز، ویڈیوز اور دیگر فارمیٹ کی فائلز بھی اپنے دوستوں یا پیاروں سے شیئر کرتے ہیں۔ مگر دنیا کی مقبول ترین میسجنگ سروس میں ایک صارف 16 ایم بی سے زیادہ کی میڈیا فائل (فوٹو، ویڈیو یا آڈیو) سینڈ نہیں کرسکتا یا 100 ایم بی تک ڈاکومنٹس …

Russia bans Meta Facebook, Instagram and WhatsApp

میٹا فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر روس نے پابندی عائد کردی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

روس نے دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک اور اس کی ذیلی ایپس انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق روس کے ریگولیٹر ادارے نے تصدیق کی کہ فیس بک کی جانب سے مسلسل خلاف ورزیوں کے باعث میٹا کی سروسز کو 4 مارچ کی شام سے ہی …

New feature in WhatsApp's 'Delete for Every One' feature

موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ کے ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ فیچر میں نئی سہولت

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی مقبول ترین موبائل ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ نے اپنے صارفین کے لیے میسج کے ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر میں زبردست سہولت فراہم کردی۔ واٹس ایپ میں غلطی سے کوئی میسج کردیا جائے تو اسی ڈیلیٹ کرنے کے لیے مذکورہ فیچر موجود ہے لیکن صارفین کو اپنا پیغام ایک گھنٹے 8 منٹ اور 16 سیکنڈز کے …

فیس بُک کا نام تبدیل ہونے والا ہے ؟

eAwazآس پاس, سائنس و ٹیکنالوجی

واشنگٹن : کروڑوں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے کیوں کہ اب یہ ایپلکیشن صرف ایک سوشل ایپ نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ایک مکمل ڈیجیٹل دنیا بن چکی ہے۔ واٹس ایپ، انسٹا گرام کی مالک کمپنی …

فیس بک کی بندش، مارک زکربرگ کوچند گھنٹوں میں 7 ارب ڈالرکا نقصان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی, ورلڈ

نیو یارک:گزشتہ روزدنیا کے مختلف ممالک میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس بند ہوگئی تھی جس کے باعث مارک زکربرگ کو 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔میڈیا کمپنی بلوم برگ کے مطابق گزشتہ روزتقریبا 6 گھنٹے کے لیے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک، اورسوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹاگرام اورواٹس ایپ تکنیکی خرابی کے باعث بند ہوگئ تھیں …