مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ( اے ایف پی ) کے مطابق پیرکو شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے چند گھنٹے بعد وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ‘ ایک جمہوری پاکستان امریکا کے …
وائٹ ہاؤس نے روس کی جانب سے یوکرین میں کیمیائی حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا
وائٹ ہاؤس نے روس کی جانب سے یوکرین میں کیمیائی حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ روس یوکرین پرکیمیا ئی یا بائیولوجیکل ہتھیاروں سے حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے ہم سب کو ان چیزوں پر نظر رکھنی چاہیے۔ جین ساکی نے روس کے یوکرین میں امریکی …
امریکا میں اومیکرون سے پہلی ہلاکت کی تصدیق
واشنگٹن: امریکا میں اومیکرون ویرینٹ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔امریکی حکام کے مطابق اومیکرون ویرینٹ سے ملک میں یہ پہلی ہلاکت ہے۔ اومیکرون سے ہلاک ہونے والے شخص کی عمر50 سال تھی اوروہ ٹیکساس کا رہائشی تھا۔ حکام نے مزید بتایا کہ اومیکرون کا شکارہونے والے شخص نے ویکسین نہیں لگوائی تھی اوراسے صحت کے دیگرمسائل کا سامنا تھا۔ امریکا …
امریکا کا بیجنگ ونٹراولمپکس 2022 کے بائیکاٹ کا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے بیجنگ ونٹراولمپکس 2022کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اورمظالم جاری ہیں اس صورتحال میں امریکی سفارتکار اورحکام بیجنگ میں ہونے والے ونٹراولمپکس2022کا حصہ نہیں بن سکتے۔ ترجمان کے مطابق امریکی سفاتکار اورحکام تو بیجنگ نہیں جائیں گے …