واشنگٹن : امریکہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ عالمی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق مختلف ممالک کے لیے نافذ سفری پابندیاں ختم کی جارہی ہیں تاہم امریکہکے سفر کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے، ویکسین شدہ افراد کو 3 دن پہلے اور غیر ویکسین شدہ افراد کو ایک دن …
ڈونلڈ آرمن بلوم پاکستان کے لیے امریکا کے نئے سفیر نامزد
اسلام آباد: امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ آرمن بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کردیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تیونس میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کیا گیا ہے۔ امریکی قانون کے مطابق ڈونلڈ بلوم کی ابھی صرف نامزدگی عمل میں آئی ہے، ان کی حتمی تعیناتی …
ایتھوپیا سے اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ اہلکاروں کو ملک بدر
ادیس ابابا:ایتھوپیا نے داخلی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اندرونی معاملات میں دخل اندازی پر اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ عہدیداروں کو 72 گھنٹوں میں …
بائڈن سے رشتہ داری نکالنے کے لئے مودی دستاویزات اٹھالائے
واشنگٹن:بائیڈن مودی ملاقات میں دونوں سربراہوں نے ایک دوسرے سے ’ڈاکخانے‘ ملانے کی کوششیں کیں جب کہ بائیڈن نے مودی سے پوچھا کہ کیا ہم رشتے دار ہیں، اس پر مودی نے جواب دیا، ’ ہاں‘ اور وہ کچھ دستاویزات بھی ساتھ لائے ہیں تاکہ شجرے کھنگالیں اور رشتے داری نکالیں۔امریکاکے صدر جوبائیڈن نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے وائٹ ہاؤس …
امریکہ نے طالبان کو ‘کوآپریٹو ‘ اور ’ پروفیشنل ‘ قرار دے دیا
واشنگٹن : کابل سے قطر ائیر لائن کی چارٹر فلائٹ کے ذریعے امریکی شہریوں کے کابل سے نکلنے کے بعد وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں امریکی شہریوں اور قانونی طور پر مستقل رہائشیوں کو چارٹر پرواز کے ذریعے کابل سے نکلنے کی اجازت دینے کے بعد طالبان کو ’ تعاون کرنے والے ‘ اور ’ پیشہ وارانہ ‘ …
- Page 2 of 2
- 1
- 2