چلی میں جنگلات کی آگ بے قابو، مختلف حادثات میں 23 افراد ہلاک

eAwazآس پاس, ورلڈ

چلی میں جنگلات کی آگ بے قابو، مختلف حادثات میں 23 افراد ہلاک چلی کے جنوب وسطی حصے میں ہیٹ ویو کے باعث متعدد مقامات پرلگی جنگلات کی آگ بے قابو ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خوفناک آگ نےامریکی شہر فلاڈیلفیا کے بھی بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، مختلف حادثات میں 23 افراد ہلاک اور …