اسپین کے مایہ ناز ٹینس اسٹار رافیل نڈال کا کہنا ہے کہ وہ ومبلڈن چیمپین شپ کھیلنا چاہتے ہیں لیکن اگر پاؤں کی تکلیف کے لیے انہیں انجکشن لگوانے کی ضرورت پڑتی رہی تو وہ کھیل جاری نہیں رکھیں گے۔ 22 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والے رافیل نڈال کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پاؤں کی تکلیف کا مستقل علاج …