Remove term: Woman Having Affair With Chimpanzee Woman Having Affair With Chimpanzee

چمپینزی کی محبت میں گرفتار خاتون کے چڑیا گھر آنے پر پابندی عائد

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسلاإآباد: جانوروں سے محبت ایک اچھا فعل ہے لیکن یہ فعل اگر شدت اختیار کرجائے تو نقصان دہ ثابت بھی ہوسکتا ہے۔بیلجیئم میں حال ہی میں ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا جس میں ایک خاتون کو چیمپینری سے محبت مہنگی پڑگئی اور ان کے چڑیا گھر داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیلجیئم کے اینٹورپ زو …