پاکستان کے مختلف شہروں میں عورت مارچ کا انعقاد کیا گیا ہے عورتوں کے عالمی دن کے موقع خواتین یکساں حقوق اور تعصبانہ نظام ختم کرنے کی کوشش طور پر جمع ہوتی ہیں۔ پاکستان میں پہلی بار عورت مارچ کا انعقاد 8 مارچ 2018 میں کراچی سے کیا گیا تھا، اگلے سال 2019 میں یہ مزید شہروں تک وسیع کیا …
وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا ‘عورت مارچ’ کے انعقاد کی اجازت نہ د نے کے لیے وزیراعظم کو خط
پیر نور الحق قادری نے ‘عورت مارچ’ کے انعقاد کی اجازت نہ دینے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عورت مارچ سے یہ تاثر ملتا ہے کہ مسئلہ حقوق نسواں سے زیادہ اسلامی نظام معاشرت سے ہے۔ وفاقی وزیر نے وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ہر سال عورتوں کے حقوق اور ان …