ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدی

eAwazپاکستان

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ ورلڈبینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کےاجلاس میں پاکستان کی مالی مدد کے لیے 1.692 ارب ڈالر کی منظوری دی گئی۔ اعلامیے کےمطابق پاکستان کو سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کی مددکے 5 منصوبوں کے لیے فنڈز ملیں گے جن میں سے تین منصوبے …

مقبوضہ کشمیر میں ڈیموں کی تعمیر پر تنازع، پاکستان کے اعتراض پر عالمی بینک سماعت کیلئے تیار

eAwazپاکستان

کشن گنگا اورریٹلی ہائیڈروالیکٹرک پاور پلانٹ کے منصوبوں کے حوالے سے پاکستان اوربھارت کے درمیان تنازع پرعالمی بینک پاکستانی اعتراض پر سماعت کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں منصوبوں کے تکنیکی نقشے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی ہونے یا نہ ہونے کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان اختلافات ہیں جس کی وجہ سے عالمی بینک نے پاکستانی …

سندھ طاس معاہدے پر 6برس پرانا تعطل ٹوٹ گیا

eAwazآس پاس

اسلام آباد: عالمی بینک نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی دریاؤں پر 2پن بجلی منصوبے لگانے پر پاکستان کے خدشات دور کرنے کیلیے متوازی طور پر دو قانونی عوامل شروع کرنے کا اعلان کیاہے، جس سے 6برس پرانا تعطل ٹوٹ گیا۔ 1960ء کے سندھ طاس معاہدے نے تب پیچیدہ راستہ اختیار کیا …

عالمی بینک کا سری لنکا کو نیا قرض دینے سے انکار

eAwazورلڈ

عالمی بینک نے کہا کہ وہ سری لنکا کو اس وقت تک نئی مالی امداد کی پیشکش نہیں کرے گا جب تک کہ دیوالیہ ہونے والا ملک اپنی تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے ‘گہری ساختی اصلاحات’ نہیں کرلیتا۔ رپورٹ کے مطابق سری لنکا غیر معمولی بدحالی کا شکار ہے جہاں اس کے 2 کروڑ 20 لاکھ شہری …

سری لنکا کا بحران: ورلڈ بینک کے پاس جزیرے والے ملک کے لیے مالی امداد کا کوئی منصوبہ نہیں ہے

eAwazورلڈ

عالمی بینک نے جمعہ کو سنگین معاشی صورتحال اور سری لنکا کے عوام پر اس کے اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ سرکاری بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بینک اس وقت تک جزیرے کے ملک کو نئی مالی اعانت فراہم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا جب تک کہ ایک مناسب میکرو اکنامک پالیسی فریم ورک قائم …

ورلڈ بینک نے گیس منصوبوں کی حمایت سے پاکستان میں توانائی کے شعبے کو تباہ کیا

eAwazورلڈ

کراچی میں منعقدہ ایک سیمینار کے دوران مقررین نے حالیہ برسوں کے دوران فوسل گیس اور ایل این جی کے بنیادی انفرا اسٹرکچر کی مالی معاونت کر کے پاکستان کے توانائی کے شعبے کے معاملات کو خراب کرنے پر عالمی بینک کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق الائنس فار کلائمیٹ جسٹس اینڈ کلین انرجی کے زیر انتظام منعقدہ …

Robots ready to help children with autism

آٹزم کا شکار بچوں کی مدد کے لیے روبوٹ تیار

eAwazصحت

کراچی کے نوجوان انجینئر نے آٹزم کا شکار بچوں کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور ان سے بات چیت کے ذریعے تنہائی دور کرنے کے لیے روبوٹ تیار کرلیا۔ روبوٹ کو حال ہی میں قومی سطح پر ”نیشنل آئیڈیاز بینک“ کے تحت ہونے والے تخلیقی آئیڈیاز کے مقابلوں میں ہیلتھ کیئر سیکٹر کا بہترین تخلیقی آئیڈیا قرار دیا گیا اور …

WHO Director-General Tedros Adhanom Gabrieus

عالمی وبا نے 50 کروڑ افراد کو غربت میں دھکیل دیا، عالمی ادارہ صحت

eAwazصحت

اسلام آباد : عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور عالمی بینک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ عالمی وبا نے بین الاقوامی سطح پر صحت کی خدمات کو متاثر کیا اور 1930 کے بعد بدترین معاشی بحران نے جنم لیا جس نے لوگوں کے لیے صحت کی سہولیات کے لیے ادائیگی کرنا مزید مشکل بنا دیا۔ ڈبلیو …

Afghanistan Crisis

افغانستان بحران: عالمی ڈونرز کا منجمد فنڈز سے امداد کا فیصلہ

eAwazورلڈ

کابل : افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی عطیہ دہندگان نے ایک منجمد فنڈ سے اقوام متحدہ کی خوراک اور صحت کی سروسز کو 28 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ورلڈ بینک کے مطابق یہ فیصلہ اس لیے لیا گیا ہے تاکہ افغانستان میں جاری انسانی اور معاشی بحران میں مدد کی جا سکے۔واضح …

UN demands 41million for humanitarian aid program

اقوام متحدہ کا انسانی امداد کے پروگرام کیلئے 41 ملین ڈالر کا مطالبہ

eAwazورلڈ

نیویارک :اقوام متحدہ کا انسانی امداد کے پروگرام کیلئے 41 ملین ڈالر کا مطالبہ اقوام متحدہ نے اگلے سال 2022 ء میں عالمی سطح پر انسانی امداد کے پروگرام کیلئے ریکارڈ 41 ملین ڈالر امداد کا مطالبہ کیا ہے۔یو این کے انسانی امداد کے ادارے نے جاری رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں انسانی امداد کی ضرورت آسمان …