World Bank

افغانستان کی امداد بحال نہیں ہوسکتی، ورلڈ بینک

eAwazورلڈ

واشنگٹن : سربراہ عالمی بینک نے افغانستان کی روکی گئی امداد بحال کرنے کا امکان رد کر دیا۔ورلڈ بینک چیف ڈیوڈ مالپاس نے کہاکہ افغانستان کی تباہ حال معیشت میں کام کرنے کا تصور نہیں کرسکتے ۔ عالمی بینک نےطالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغانستان کی امداد روک دی تھی جبکہ آئی ایم ایف بھی افغانستان کی امداد معطل …

دنیا میں غریب ممالک کے قرضے ایک سال میں860ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔

eAwazورلڈ

نیویارک: ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ دنیا کے کم آمدنی والے ممالک پر قرضوں کے بوجھ میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے اور کوویڈ 19 کے وبائی مرض کے نتیجے میں 2020 میں یہ قرضے 860 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے بینک نے قرضوں کی سطح کم کرنے کے لیے فوری کوششوں پر زور دیا ہے. …

تیونس میں پہلی بارخاتون وزیراعظم

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

تیونس:افریقی مسلمان ملک تیونس کے صدر نے پہلی بار خاتون کو وزیر اعظم کے عہدے پرتعینات کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر قیس سعید نے نئی وزیر اعظم نجلا ء بودن کو حکومت بنانے کا ٹاسک سونپ دیا ہے ۔تیونس کی نئی تعینات ہونے والی وزیر اعظم نجلاء بودن پیشے کے لحاظ سے انجینئر ہیں اوروہ ورلڈ …

World Bank

عالمی بینک نے افغانستان کی امداد بند کردی

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

نیویارک:عالمی بینک نے طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کی صورتحال پرانتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔عالمی بینک کا کہناہےکہ افغانستان میں ورلڈ بینک کے 2 درجن سے زائد ترقیاتی منصوبے جاری ہیں، اس وقت صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ عالمی بینک کے مطابق 2002 سے افغانستان کو 5.3 ارب ڈالر دیے جاچکے ہیں جس میں زیادہ تر …