گزشتہ روز فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ جی کے میچ میں برازیل نے سوئٹزرلینڈ کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ برازیل نے ورلڈ کپ کے پری کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔،برازیل کی ٹیم 2 میچز میں 6 پوائنٹس لیکر گروپ میں ٹاپ پوزیشن پرہے۔ گروپ میچ میں سوئٹزرلینڈ کے خلاف فتح کے بعد برازیل نے ورلڈکپ میں نئی تاریخ …
محمد نبی نے افغانستان کی کپتانی چھوڑ دی
آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پہلا استعفیٰ آگیا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی تیاریوں پر مایوسی اور سلیکٹرز اور انتظامیہ سے اختلاف کا حوالہ دیتے ہوئے افغان ٹیم کی قیادت چھوڑ دی۔ محمد نبی نے اپنے فیصلے سے متعلق ٹوئٹر پر لکھا کہ ہمارا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ …
کیوی کپتان کین ولیم سن نے پاکستان کو مشکل ٹیم قرار دیدیا
یوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے پاکستان اور بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی ٹف ٹیمیں قرار دے دیا۔ کین ولیمسن اور مچل سینٹنر اس ماہ شروع ہونے والی نیوزی لینڈ، پاکستان اور بنگلادیش سہ ملکی سیریز کے منتظر ہیں۔ کین ولیمسن نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کی دو اچھی ٹیموں پاکستان اور بنگلادیش کے خلاف کھیلنے …
ایشیا کپ سری لنکا سے یو اے ای منتقل، حتمی اعلان سامنے آ گیا
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2022ء کی سری لنکا سے منتقلی کا حتمی اعلان کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ایشیا کپ اب سری لنکا کے بجائے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ اے سی سی اعلامیے کے مطابق ایشیا کپ کے وینیو کی تبدیلی کا فیصلہ …
انگلش بورڈ کا 4 رکنی وفد آج پاکستان پہنچے گا
کراچی: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مجوزہ دورہ پاکستان کے سلسلے میں انگلش کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد پیر کو اسلام آباد پہنچ رہا ہے. ای سی بی کا وفد عالمی کپ سے قبل رواں سال ستمبر میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے شیڈول دورہ پاکستان کیلیے سیکیورٹی انتظامات سمیت دیگر اقدامات کا جائزہ لے گا۔ وفد میں کرکٹ آپریشنز کے …
ایشیا کپ کے لیے قومی ہاکی ٹیم جکارتہ روانہ
لاہور: انڈونیشیا میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے قومی ہاکی ٹیم جکارتہ روانہ ہوگئی۔ ایشیا کپ کی چار بہترین ٹیمیں ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔عمر بھٹہ کی قیادت میں ہاکی ٹیم ایشیاء ہاکی کپ میں حصہ لینے کے لیے علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور سے روانہ ہوئی.ایشیاء ہاکی کپ کا آغاز 23 مئی سے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں …
پاکستانی ہاکی ٹیم کل بیلجیئم کے خلاف مدمقابل ہوگی
لاہور: دورہ یورپ میں پاکستانی ہاکی ٹیم کل بیلجیئم کے خلاف مدمقابل ہوگی، ہالینڈ کے خلاف دو میچز کی سیریز ایک ایک میچ سے برابر رہی تھی۔ پاکستانی ٹیم نے پہلے میچ میں تین کے مقابلے میں پانچ گول سے کامیابی پائی جبکہ دوسرے میچ میں ہالینڈ نے ایک کے مقابلے میں چار گول سے فتح حاصل کی تھی۔ ورلڈکپ …
ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے کی گارنٹی نہیں دے سکتا: ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم
پاکستان ہاکی ٹیم کی ڈچ ہیڈ کوچ سیگفیڈ ایکمین کا کہنا ہے کہ میں جادو گر ہوں ، نہ میرے ہاتھ میں جادو کی چھڑی ہے ، اس لیے میں ایشیا کپ سے ہی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کی گارنٹی نہیں دے سکتا۔ لاہور میں ٹریننگ کیمپ کے موقع پر جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم …
کثیر ملکی ٹورنامنٹس سے ورلڈکپ کی قدر میں کمی آئے گی، آئی سی سی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے 4ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے میچ دنیا بھر کے شائقین کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریفوں کے مقابلے نے ناظرین کی تعداد کے ریکارڈز توڑ دیے تھے،اسی طرح کی ایک جنگ ایشز میں انگلینڈ اور آسٹریلیا …
افغانستان انڈر 19 ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت خطرے میں پڑگئی
کابل: افغانستان کی انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا، ایونٹ شروع ہونے میں 4 دن رہ گئے، ٹیم کو ویزہ نہ مل سکا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج اور بدھ کو شیڈولڈ افغان انڈر 19 ٹیم کے وارم اپ گیمز منسوخ کردیئے ہیں۔ ویزہ کے حصول میں تاخیر کی وجہ سے افغانستان ٹیم …
- Page 1 of 2
- 1
- 2