انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کی پناہ گزینوں کی سفیر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

eAwazفن فنکار

واشنگٹن: آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ نے اقوام متحدہ کی پناہ گزینوں کی سفیر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا وہ 21 سال سے اس عہدے پر خدمات انجام دے رہی تھیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انجلینا جولی نے اعلان کیا ہے وہ 21 سال تک اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے پناہ گزین کے لیے کام کرنے کے …

امریکی انتخابات؛ پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک کے ریکارڈ امیدوار کامیاب

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا میں ہونے والے وسط مدتی الیکشن میں مجموعی طور پر 83 مسلم امیدواروں نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں وسط مدتی الیکشن میں اس بار 150 مسلم امیدوار میدان میں تھے جن میں 23 ریاستوں کی قانون ساز اسمبلی کے لیے 51 مسلم امیدوار بھی شامل ہیں۔ کونسل آن امریکن …

دوران پرواز پائلٹ بے ہوش؛ مسلسل پرواز کرتا طیارہ ایندھن ختم ہونے پر گرکر تباہ

eAwazآس پاس

برلن: اسپین سے جرمنی جانے والا نجی طیارہ بے ترتیب اُڑان بھرتے ہوئے بالٹک کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جب کہ کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد سے جہاز آٹو موڈ پر تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پرائیوٹ طیارے نے جنوبی اسپین سے جرمنی کے شہر کولون کے لیے پائلٹ، ایک مرد، ایک عورت …

سری لنکن صدر کا آئی ایم ایف سے مذاکرات اور قومی حکومت کی تشکیل کا فیصلہ

eAwazورلڈ

کولمبو: شدید مالی بحران کے شکار سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں قومی حکومت کی تشکیل کا عندیہ دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے اسمبلی میں اپنے پہلے پالیسی بیان میں کہا …

امریکا کا سعودیہ اور امارات کو مزید میزائل شکن ایئر ڈیفنس سسٹم فروخت کرنے کا فیصلہ

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا ایک بار پھر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو میزائل شکن جدید فضائی دفاعی نظام فروخت کرے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے متحدہ عرب امارات کو میزائل شکن ’’ٹرمینل ہائی ایلٹیٹیوڈ ایریا ڈیفنس‘‘ اور سعودی عرب کو میزائل شکن پیٹریاٹ سسٹم کے الگ الگ معاہدوں …

روس اور یوکرین کے درمیان اناج کی برآمدات کا معاہدہ طے پا گیا

eAwazورلڈ

اقوام متحدہ اور ترکی کی ثالثی میں روس اور یوکرین کے درمیان اناج ایکسپورٹ کا معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد دنیا بھر میں اناج کی قلت ختم اور قیمتوں میں کمی کا امکان قوی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی جانب سے جنگ مسلط کرنے کے باعث یوکرین کو اناج کی برآمدات میں گزشتہ 5 …

امریکا میں ہم جنس پرستوں کی شادی کے تحفظ کا بل منظور

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے ہم جنس پرستوں کے درمیان شادیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے بل ‘ریسپیکٹ فار میریج ایکٹ’ کو کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی پارلیمنٹ کے 267 ارکان نے ہم جنس پرستوں اور دیگر نسلوں کے درمیان شادیوں سے متعلق بل کی حمایت کی جب کہ 157 نے …

طیب اردوان اور پوٹن امن مذاکرات کیلیے ایران پہنچ گئے

eAwazورلڈ

تہران: ترک صدر طیب اردوان اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن ایک اہم اجلاس میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے جس میں شام میں قیام امن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرن میں مشرق وسطیٰ بالخصوص شام میں قیام امن کے حوالے سے ساتویں سہ فریقی سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا …

بھارت میں گستاخانہ بیانات پرعالم اسلام میں بے چینی پائی جاتی ہے، چین

eAwazورلڈ

بیجنگ: چین نے بھارت پر زور دیا ہے کہ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین کے بارے میں گستاخانہ تبصروں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کو مناسب طریقے سے حل کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے پریس بریفنگ …

Elon Musk's statement to buy on Twitter for less than the amount offered

ایلون مسک کا ٹویٹر کو پیشکش کردہ رقم سے کم قیمت پر خریدنے کا اظہار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میامی: اپریل میں ٹویٹر کو خریدنے اور مئی میں خریداری کو عارضی طور روکنے کے اعلان کے بعد اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے عندیہ دیا ہے کہ وہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کو طے شدہ رقم 44 ارب ڈالرز سے کم قیمت پر خریدنا چاہتے ہیں۔ اشارہ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے شہر …