ماسکو: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے روس میں صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی جس کے دوران یوکرین میں شہریوں کے محفوظ انخلا پر اتفاق کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس روس کے دورے پر پہنچے جہاں انھوں نے پہلے روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف سے ملاقات کی جس …
روس اور یوکرین امن مذاکرات میں سمجھوتہ طے پانے کے لیے پُرامید
کیف: روس اور یوکرین نے تین ہفتوں سے جاری جنگ کے دوران امن مذاکرات کی کامیابی کی امید کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین نے امن مذاکرات میں سمجھوتہ طے پانے کی امید کا اظہار کیا ہے۔ امن مذاکرات کے تین ادوار میں خاطر خواہ کامیابی نہ ہونے کے بعد پہلی بار فریقین …
چین میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، لاک ڈاؤن نافذ
بیجنگ: چین میں کورونا کے نئے کیسز کی شرح دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے بعد پونے دو کروڑ آبادی پر لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ’’زیرو کورونا‘‘ مہم ابھی اپنے اہداف کی جانب گامزن تھی کہ اچانک یومیہ کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوگیا جو گزشتہ دو …
تھرڈ ورلڈ وار تباہ کن ایٹمی جنگ ثابت ہوگی: روسی وزیر خارجہ
جنیوا: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ اگر تیسری عالمی جنگ ہوئی تو وہ ایٹمی ہتھیاروں سے لڑی جائے گی اور زیادہ تباہ کن ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کونسل کے اجلاس سے ریکارڈ شدہ ویڈیو خطاب میں متنبہ کیا کہ تیسری …
پہلی بار عرب مملک میں اسرائیلی فوجی افسر کا تقرر
منامہ: بحرین نے اسرائیلی بحریہ کے اعلیٰ افسر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعیناتی خطے میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب ممالک کی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی افسر کو تعینات کیا گیا ہے۔ یہ تعیناتی بحرین میں کی گئی …
ایتھوپیا کے پناہ گزین کیمپ پر میزائل حملے میں بچوں سمیت 3 افراد ہلاک
ادیس ابابا: ایتھوپیا کے شورش زدہ علاقے تیگرائی کے پناہ گزین کیمپ میں فضائی حملے کے دوران میزائل گرنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کے شورش زدہ علاقے تیگرائی میں مسلح باغیوں اور حکومتی افواج کے درمیان خون ریز جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک فضائی حملے …
زوم پر چیک اپ کے بہانے خواتین کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ڈاکٹر گرفتار
روم: اٹلی میں گائناکولوجسٹ کا روپ دھار کر خواتین کو آن لائن چیک اپ پر آمادہ کرنے اور پھر اُن کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے جنسی شکاری کو گرفتار کرلیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی میں پولیس نے ایک 40 سالہ جنسی درندے کو گرفتار کیا ہے جو زوم پر خواتین کو چیک اپ کے بہانے بلا کر …
اسرائیل2002 کے امن معاہدے پرعمل کرےاسے تسلیم کرلیں گے، سعودی عرب
اسرائیل2002 کے امن معاہدے پرعمل کرےاسے تسلیم کرلیں گے، سعودی عرب ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ 2002 کے امن معاہدے پر عمل درآمد کی شرط پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے تیار ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے عبداللہ المعلمی نے روزنامہ عرب نیوز …
کورونا کی پانچویں لہر میں نئے کیسز بجلی کی رفتار سے بڑھ رہے ہیں، فرانس
پیرس: فرانس میں کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہوگیا ہے جس میں نئے کیسز کی تعداد میں بجلی کی رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں وائرس کے نئے کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران روزانہ کی بنیاد پر کوویڈ کے نئے کیسز …
شمالی کوریاکا طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
سیول: شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ امریکا نے میزائل تجربے کو دنیا کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔شمالی کوریا حکام کے مطابق بیلسٹک کروز مزائل نے پندرہ سوکلومیٹر دور کامیابی کے ساتھ دیے گئے ٹارگٹ کو ہٹ کیا۔ نئی قسم کا بیلسٹک میزائل ہر طرح کا وار ہیڈ …