حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی حکمران جماعت (بی جے پی)کی ترجمان نوپور شرما کی گستاخانہ گفتگو پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ دہشتگرد یاسین ملک نہیں بلکہ نوپور شرما ہیں۔ مشعال ملک نے اپنی ٹوئٹ میں نوپور کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے لکھا …