کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دُعا زہرا نے اپنے نئے انٹرویو میں کہا ہے کہ اُنہیں یوٹیوبرز کی ہمدردیوں کی ضرورت نہیں ہے۔ حال ہی میں دُعا زہرا اور اُن کے شوہر ظہیر احمد نے یوٹیوب پر میزبان، ایکٹیوسٹ اور ماڈل زنیرا ماہم کو ایک بار پھر انٹرویو دیا ہے جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل …