آئی او ایس 15.6 اپ ڈیٹ، صارفین کو بیٹری مسائل کا سامنا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: مہینوں کے انتظار کے بعد ایپل نے گزشتہ ہفتے آئی او ایس 15.6 کی اپ ڈیٹ جاری کی۔ اس اپ ڈیٹ میں متعدد اہم بگز کو ٹھیک کیا گیا جن میں ایک مسئلہ بھی شامل تھا کہ سیٹنگ ایپ اسٹوریج باقی ہونے کے باوجود عدم دستیابی ظاہر کرتی ہے۔ جہاں متعدد آئی فون صارفین نے بے صبری سے اپ …