بھارتی ریاست آسام میں بارشوں نے تباہی مچا دی
بھارتی ریاست آسام میں مسلسل ہونے والی بارشوں نے تباہی مچادی۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ آسام کے ضلع دیما ہساؤ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 3 افراد ہلاک جبکہ 80 گھر متاثر ہوئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آسام میں پانی کا تیز ریلا سڑک کا ایک حصہ بہا کر لے گیا۔

The continuous rains in the Indian state of Assam wreaked havoc
بھارتی میڈیا نے یہ بھی کہا کہ سیلابی صورتحال کے باعث 94 گاؤں کے 25 ہزار افراد متاثر ہوئے۔

The continuous rains in the Indian state of Assam wreaked havoc