کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری کل یوم الحاق پاکستان منائیں گے۔
مقبوضہ کشمیر کی کُل جماعتی حریت کانفرنس کا کہنا ہے کہ کشمیر کی تاریخ میں 19 جولائی کا دن خصوصی اہمیت کا حامل ہے، یوم الحاق پاکستان پر بھارت کے جبری قبضے سے آذادی تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کی تجدید کی جائے گی۔
آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے 19 جولائی 1947 کو الحاق پاکستان کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی تھی۔
اس تاریخی قرارداد میں کشمیری مسلمانوں کی اُمنگوں پر جموں کشمیر کا پاکستان سے الحاق کا مطالبہ کیا گیا تھا، کشمیریوں کا یہ فیصلہ پاکستان سے اپنا مستقبل جوڑنے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
Related

بھارتی فوج اورانٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے پرامن علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر نہتے شہریوں پر بلااشتعال فائرنگ اور تخریبی سرگرمیوں کی تاریخ پرانی ہے، سکیورٹی ذرائع بھارت کی جانب سے…

مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے 5 فروری کا دن بھارت کو چیخ چیخ کر یاد دلاتا ہے کہ کشمیر 5 اگست 2019 جیسے اقدامات سے اس کا حصہ نہیں بن سکتا۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا اپنے…

ایوانِ صدر آمد پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک صدر کا استقبال کیا پاکستان اور ترکی کا باہمی مفاد میں تجارت، معیشت، توانائی، دفاع، سیاحت اور عوامی روابط کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بہتر بنانے کے عزم کا اعادہ دونوں ممالک کا تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات…